Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

پاکستان

حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات کا وقت تبدیل

Published

on

حکومت اور پی ٹی آآئی کے درمیان مذاکرات کا وقت تبدیل کر دیا گیا۔ مذاکرات کا وقت دونوں فریقوں کی رضامندی سے تبدیل کیا گیا ہے ۔ اس کی تصدیق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے ایک بیان میں کی ہے۔

چیئرمین سینیٹ صادق سجنرانی کی طرف سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا کہ مذاکرات ٓج صبح گیارہ بجے کی بجائے رات نو بجے ہوں گے۔

بتایا جارہا ہے کہ مذاکرات کا اگلا دور سینیٹ سیکرٹریٹ میں ہوگا۔ مذاکرات کا وقت حکومت اوت تحریک انصاف مذاکراتی کمیٹی کے ارکان کی مصروفیات کے باعث تبدیل کیا گیا۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین