Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

ویڈیوز

قلعہ روہتاس مقامی لوگوں کی دستبرد کا شکار

Published

on

برصغیر پر حکمرانی کے لیے ماضی میں مسلم حکمران باہم جنگ و جدل میں مصروف رہے، ان جنگوں کی کہانیاں جگہ جگہ بکھری ہیں، انہی میں ایک نشانی جہلم سے 16 کلومیٹر اور راولپنڈی سے 80 کلومیٹر جنوب میں بنا ایک قلعہ ہے، جس کی بنیاد مغل بادشاہ فرید خان( جس کو شہرت شیر شاہ سوری کے نام سے ملی) نے رکھی۔ قلعہ روہتاس کے حوالے سے جہلم سے راجہ وقار کی ویڈیو رپورٹ

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین