نوجوان
وفاقی وزارت تعلیم کے زیراہتمام اسلام آباد میں غیرملکی زبانوں میں مفت 6 ماہ کے کورسز کا آغاز
اسلام آباد میں پہلے بیچ کے لئے غیر ملکی زبانوں میں مفت چھ ماہ کے سرٹیفکیٹ کورسز کا آغاز ہو گیا ہے جس کے ساتھ اسلام آباد کیپٹل ٹیریٹری (آئی سی ٹی) کے سرکاری سکولوں کے 1,000 سے زائد طلباء نے ایک نئے تعلیمی سفر کا آغاز کیا ہے۔
ایک نیوز ریلیز میں کہا گیا ہے کہ یہ اقدام وفاقی تعلیم اور پیشہ ورانہ تربیت کی وزارت نے NUML یونیورسٹی کے ریسورس پرسنز کے تعاون سے کیا ہے۔
"افتتاحی بیچ جرمن، جاپانی اور چینی زبانوں میں کورسز پیش کرے گا۔”
اس اقدام کا مقصد طالب علموں کو زبان کی قیمتی مہارتوں سے آراستہ کرنا ہے، جس سے بڑھتی ہوئی گلوبلائزڈ دنیا میں ان کے مستقبل کے تعلیمی اور کیریئر کے امکانات کو بڑھانا ہے۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین7 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان7 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم2 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز6 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
تازہ ترین8 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی