کھیل
کیوی کرکٹر گرانٹ ہیڈبرن قومی کرکٹ ٹیم کے نئےہیڈکوچ مقرر
پاکستان کر کٹ بورڈ کی جانب سے گرانٹ بریڈبرن کو پاکستان کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کر دیا گیا ہے، گرانٹ بریڈبرن کو 2 سال کے لیے پاکستان ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کیا گیا ہے۔
گرانٹ بریڈبرن نے نیوزی لینڈ کے خلاف حالیہ سیریز میں کنسلٹنٹ کے طور پر ذمے داری نبھائی تھی اور یہ سیریز پاکستان چار ایک سے جیتنے میں کامیاب رہا تھا۔چئیرمین پی سی بی نجم سیٹھی کہتے ہیں کہ گرانٹ بریڈ برن تجربہ کار کوچ ہیں اور وہ ایک اچھے ہیڈ کوچ ثابت ہونگے۔
انہوں نے کہا کہ مکی آرتھر کے بطور ٹیم ڈائریکٹر کے اعلان کے بعد، بریڈ برن کی تقرری ایک اعلیٰ کوچنگ پینل کو اکٹھا کرنے کی کوشش ہے جس سے ہمارے کھلاڑی استفادہ حاصل کریں اور تینوں فارمیٹس میں عالمی کرکٹ پر نمایاں کارگردگی دکھا سکیں۔ گرانٹ برن گرین کا اصل امتحان ایشیاء کپ اور ورلڈ کپ میں ہو گا جہاں گرین شرٹس دنیائے کرکٹ کی ٹاپ ٹیموں سے پنجہ آزما ہونگی
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین7 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان7 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم2 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز6 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
تازہ ترین8 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی