دنیا
20 لاکھ عازمین اس سال حج کی سعادت حاصل کر رہے ہیں، سعودی وزیر
سعودی عرب کے وزیر حج و عمرہ ڈاکٹر توفیق الربعیہ کا کہنا ہے کہ رواں برس 160 ممالک کے 20 لاکھ سے زائد عازمین مناسک حج ادا کریں گے جن کو سہولیات فراہم کرنے کے لئے ہر ممکنہ اقدامات کیے گئے ہیں
سعودی وزیر حج و عمرہ ڈاکٹر توفیق الربعیہ کا کہنا ہے کہ کووڈ 19 کے بعد دنیا بھر سے عازمین حج کی بڑی تعداد سعودی عرب پہنچ رہی ہے جس میں دنیا کے 160 ممالک کے 20 لاکھ سے زائد عازمین حج بیت اللہ کی سعادت حاصل کریں گے جن صحت کے لئے 32 ہزار سے زائد پریکٹیشنرز عازمین کی خدمت کر رہے ہیں 24 ہزار مسافر بردار بسیں فراہم کی گئی ہیں .
سعودی وزیر حج نے کہا کہ دنیا کی سب سے بڑی خیمہ بستی کے 20 لاکھ 192 ہزار مربع میٹر کے علاقے میں سہولیات کو فراہم کیا گیا ہے مزدلفہ اور منی میں گرمی کی شدت کو کم کرنے کے لئے ایک لاکھ 30 ہزار سے زائد درخت لگائے گئے ہیں مشاعر مقدسہ منی،مزدلفہ اور میدان عرفات میں حجاج کرام کی آمد و رفت کے لئے 17 ٹرینیں چلائی جائیں گی جو 9 اسٹیشنوں پر عازمین کو سفری سہولت فراہم کریں گی۔
سعودی وزیر حج و عمرہ ڈاکٹر توفیق الربعیہ کا مزید کہنا ہے کہ سعودی آرمی سمیت حج وعمرہ فورس اور پولیس کے ہزاروں اہلکار ڈیوٹی سرانجام دیں گے
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین6 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان6 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم1 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز5 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
پاکستان7 مہینے ago
پنجاب حکومت نے ٹرانسفر پوسٹنگ پر عائد پابندی ہٹالی