Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

تازہ ترین

پنجاب کابینہ کے لیے 25 نام فائنل، آج تقریب حلف برداری ہوگی

Published

on

پنجاب حکومت نے 25 رکنی کابینہ کے نام فائنل کر لیے ہیں۔

ذرائع کے مطابق پنجاب کی 25 رکنی کابینہ کل گورنر ہاؤس میں حلف اٹھائے گی۔

کابینہ میں مریم اورنگزیب، عظمیٰ بخاری، خواجہ سلمان رفیق، خواجہ عمران نذیر، صہیب بھرت، فیصل ایوب کھوکھر، رانا اسحاق شامل ہیں۔

اس کے علاوہ مجتبیٰ شجاع الرحمٰن اور بلال یاسین بھی کابینہ میں شامل ہوں گے۔

ق لیگ سے شافع حسین، آئی پی پی سےغضنفرعباس چھینہ بھی کابینہ کا حصہ ہوں گے۔

جبکہ پرویز رشید اور رانا ثناء اللہ معاون خصوصی ہوں گے۔

 

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین