پاکستان
ڈپٹی کمشنرز کے دفعہ 144 کے نفاذ کے اختیار میں 3 ماہ کی توسیع
محکمہ داخلہ پنجاب نے ڈپٹی کمشنر کے دفعہ 144کے نفاذ کے اختیار میں توسیع کردی۔۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے صوبہ بھر کے ڈپٹی کمشنرز کو اگلے تین ماہ تک دفعہ 144لگانے کا اختیار دے دیا۔
محکمہ داخلہ کی جانب سے ڈپٹی کمشنرز کو دفعہ 144کے اختیار کا ارڈینس کی مدت 15اگست کو ختم ہوگئی تھی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعلی پنجاب کی منظوری کے بعد آرڈیننس کی مدت بڑھائی گئی ہے۔
ڈپٹی کمشنرز اپنے اضلاع میں صورتحال کے مطابق دفعہ 144 لگا سکیں گے، آرڈیننس کے تحت ایڈیشنل سیکرٹری داخلہ اور ڈپٹی کمشنرز دفعہ 144 کا نفاذ کر سکیں گے۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین7 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان7 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم2 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز6 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
تازہ ترین8 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی