Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

پاکستان

عمران خان سے تفتیش کے لیے 3 رکنی نیب ٹیم اڈیالہ جیل پہنچ گئی

Published

on

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے تفتیش کیلئے نیب ٹیم اڈیالہ جیل پہنچ گئی۔ ٹیم میں تفتیشی افسر میاں عمر ندیم، کیس افسر عاصم منیر اور پراسیکیوٹرز روح الامین اورہارون بلوچ شامل ہیں۔

 جیل ذرائع کے مطابق نیب ٹیم پی ٹی آئی چیئرمین سے تین روز تک اڈیالہ جیل میں تفتیش کرے گی۔

نیب ٹیم نے آج ہی چیئرمین پی ٹی آئی سے 190 ملین پاؤنڈ سکینڈل سے متعلق جیل میں تفتیش کی اجازت نیب ٹیم نے عدالت سے حاصل کی۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین