تازہ ترین
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، انڈیکس 80 ہزار کی سطح سے نیچے آ گیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا اختتام شدید مندی پر ہوا،مارکیٹ کے اختتام پر 830 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی ۔۔کے ایس ای 100 انڈیکس 80 ہزار کی سطح سے نیچے آگیا ، کے ایس ای 100 انڈیکس 79 ہزار 841 پوائنٹس پر بند ہوا۔
مارکیٹ میں سرمائے کے حصول کے لئیے سرمایہ کاروں نے حصص کی فروخت پر فوکس کیا۔مارکیٹ میں 21 ارب روپے 49 کروڑ حصص کا کاروبار ہوا۔مارکیٹ میں 153 کمپنیوں کے حصص میں اضافہ جبکہ 241 کمی یوں کے حصص میں کمی ہوئی۔
-
کھیل11 مہینے ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین5 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان5 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم1 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز5 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
تازہ ترین8 مہینے ago
بلا ٹرکاں والا سے امیر بالاج تک لاہور انڈر ورلڈ مافیا کی دشمنیاں جو سیکڑوں زندگیاں تباہ کرگئیں