Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

پاکستان

ٹی وی کے معروف اداکارشبیررعناانتقال کرگئے

Published

on

بیر رعنا طویل عرصے تک ایڈوٹائزنگ انڈسٹری سے وابستہ رہے، انھوں نے بطور ڈائریکٹر لاتعداد ٹی وی کمرشل کی ڈائریکشن بھی دی،بعدازاں ڈرامہ انڈسٹری سے بطور ایکٹر وابستہ ہوئے،
ذاتی طور پر اداکار دلیپ کمار سے متاثر ہونے کے سبب شبیررعنا کی ادکاری میں ان کی جھلک ملتی تھی،نجی چینلز کے کئی کامیاب ٹی وی سیریلز میں بطور کریکٹر ایکٹر کردار نگاری کی، شبیر رعناکو دل کا عارضہ لاحق تھا چند سال قبل بائی پاس بھی ہوا،شبیر رعنا کی نمازجنازہ رحمانیہ مسجد طارق روڈ کراچی میں بعد نماز عصر ادا کی جائے گی

Continue Reading
1 Comment

1 Comment

  1. muhammadahmadw

    مئی 7, 2023 at 5:50 شام

    اللہ تعالی شبیر رعنا کی بخشش فرمائے، انھیں جنت الفردوس میں اعلی مقام دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے، آمین

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین