پاکستان
پاکستان اور ڈنمارک کے درمیان گرین انرجی سے متعلق معاہدہ طے پا گیا
پاکستان اور ڈنمارک میں گرین انرجی سے متعلق معاہدہ ہوگیا،کراچی میں ڈنمارک کے سفیر نے کہا سیلاب،گلیشیئرز کا تیزی سے پگھلنا انسانوں کے لیے خطرہ ہے،موسمیاتی چیلنجز سے نمٹنے کیلئے پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں۔
موسمیاتی تبدیلی اورماحولیاتی تغیر سے نمٹنے کیلئے مشترکہ کوششوں کے تناظرمیں ڈنمارک سفارت خانے کی جانب سے کراچی کے مقامی ہوٹل میں تقریب کا انعقاد کیاگیا۔
پاکستان میں ڈنمارک کے سفیر جیکب لینولف کا کہناتھا کہ ڈنمارک نے پاکستان کے ساتھ تعاون کا آغاز کیاہے،جسے ڈینش انرجی ٹرانزیشن انیشیٹوکہا جاتاہے،جوپاکستان میں توانائی کے میدان میں تیکنیکی مہارت،معلومات اورپائیدارتوانائی کے تصورکو حقیقی معنوں میں ممکن بنانے کی کاوش ہے،ان کا عزم ہے کہ پاکستان کی ڈینش توانائی تک رسائی ہواورپاکستان کے اندربھی سبزتوانائی کی منتقلی کا آغازہو،ہماری بھرپور کوشش ہے کہ گرین انرجی سے متعلق آگاہی اورعملی طورپراس کے ثمرات نمایاں ہو، منتظمین کا کہنا تھا کہ ماحولیاتی تبدیلی بڑی حقیقت ہے جس سے مقابلے کیلئے متحد ہونا ہوگا۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین7 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان7 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم2 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز6 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
تازہ ترین8 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی