ٹرینڈ
سعودی فٹبال کلب الاتحاد سے معاہدہ، کریم بنزیما کا سعودی عرب پہنچنے پرشانداراستقبال

فرنچ فٹبال سٹار کریم بنزیما سعودی پرولیگ کے کلب الاتحاد سے معاہدہ کرنے کے بعد سعودی عرب پہنچ گئے ہیں ، سعودی عرب پہنچنے کے بعد انکا شاندار استقبال کیا گیا، سٹار فٹبالر کا آج اسٹیڈیم میں 60 ہزار تماشائی شاندار استقبال کریں گے۔
🇸🇦🛬 Karim Benzema arrives in Saudi Arabia for the first time since signing for Al Ittihad! Tomorrow he will be greeted by 60,000 supporters in the stadium. pic.twitter.com/WGjBTZV1rw
— EuroFoot (@eurofootcom) June 7, 2023
کریم بنزیما نے اپنے سابقہ کلب میڈرڈ کو خیرباد کہتے ہوئے کہا کہ سعودی عرب میرے لئے ایک نیا چیلنج ہو گا، نئے ماحول اور نئے کھلاڑیوں کےساتھ کھیلنے کا تجربہ میرے لئے نیا ہو گا لیکن میں جلد ہی اس ماحول میں ایڈجسٹ ہونے کی کوشش کرونگا اور یورپ کی طرح سعودی پرولیگ میں بھی ٹائٹل جیتنا اولین ترجیح ہو گی۔
کریم بنزیما کی جانب سے لالیگا میں اپنا لوہا منوا نے کے بعد سعودی کلب سے معاہدے کو فٹبال پرستاروں کی جانب سے سراہا جا رہا ہے، بنزیما فینز کے مطابق سٹار کھلاڑی کی سعودی پرو لیگ میں شمولیت اس لیگ کو مزید چیلنجنگ بنائے گی ۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین9 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
دنیا2 سال ago
آسٹریلیا:95 سالہ خاتون پر ٹیزر گن کا استعمال، کھوپڑی کی ہڈی ٹوٹ گئی، عوام میں اشتعال
-
پاکستان9 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز2 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
تازہ ترین10 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی
-
کالم2 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور