Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

پاکستان

ایئرمارشل ریٹائرڈ فرحت ملک نے وزیراعظم کے مشیر ایوی ایشن کی ذمہ داری سنبھال لی

Published

on

 ایئرمارشل (ر) فرحت حسین ملک نے نگران وزیرِ اعظم کے مشیر  برائے ایوی ایشن کے طور پر اپنی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔

ترجمان ایوی ایشن ڈویژن کے مطابق چارج سنبھالنے کے بعدائرمارشل فرحت حسین ملک نے وزارت کے افسران اور اسٹاف سے تعارفی ملاقات کی-

سیکریٹری ایوی ایشن نے وزیرِ اعظم کے مشیر برائے ایوی ایشن کو وزارت کے اہم امور کے بارے میں بریف کیا،- مشیرِ وزیر اعظم کی جانب سے وزارت کو درپیش چیلنجر سے نمٹنے کے عزم کا اظہارکیا۔

اس موقع پرمشیربرائے ایوی ایشن کا کہنا تھا کہ ہوابازی کی صنعت کے فروغ کے لیے مل کرکام کریں گے۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین