Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

پاکستان

امیرالبحر سے جنوبی کوریا کے سفیر کی ملاقات

Published

on

پاکستان میں تعینات جنوبی کوریا کے سفیر (Suh Sangpyo) نے نیول ہیڈکوارٹرز اسلام آباد کا دورہ کیا

ترجمان پاک بحریہ کے مطابق چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی سے جنوبی کوریا کے سفیر کی ملاقات کی۔

ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ بحری تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

جنوبی کوریا کے سفیر نے خطے میں میری ٹائم سیکیورٹی کو یقینی بنانے کے سلسلے میں پاک بحریہ کے کردار کو سراہا۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین