کھیل
ایشیا کپ: سکیورٹی اخراجات پی سی بی خود برداشت کرے، محکمہ داخلہ پنجاب
ایشیاء کپ کے میچز کے سکیورٹی اخراجات پی سی بی اپنے وسائل سے کرے۔۔محکمہ داخلہ پنجاب نے پاکستان کرکٹ بورڈ کو اخراجات خود ادا کرنےسے متعلق آگاہ کردیا۔ذرائع کےمطابق محکمہ داخلہ پنجاب کا کہنا ہے پی سی بی منافع بخش ادارہ ہے، سکیورٹی سمیت تمام اخراجات برداشت کرسکتا ہے۔
2021-22 میں پنجاب میں کرکٹ کی سکیورٹی اور دیگر انتظامات پر پنجاب حکومت نے اخراجات کیے تھے، آڈیٹر جنرل آف پاکستان نے محکمہ داخلہ پنجاب کو 85 کروڑ 46 لاکھ پی سی بی سے وصول کرنے کی ہدایت کی تھی۔آڈیٹر جنرل نے کہا تھا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ ایک خودمختار ادارہ ہے، اپنی آمدن کسی کو نہیں دیتا۔
پنجاب حکومت نے پاکستان کرکٹ بورڈ کی درخواست پر سکیورٹی اور دیگر انتظامات پر اخراجات کیے تھے۔ اربوں روپے کے منافع میں کسی بھی قسم کی ادائیگی نہ کرنا پی سی بی کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے۔
-
کھیل11 مہینے ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین5 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان5 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم1 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز4 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
تازہ ترین8 مہینے ago
بلا ٹرکاں والا سے امیر بالاج تک لاہور انڈر ورلڈ مافیا کی دشمنیاں جو سیکڑوں زندگیاں تباہ کرگئیں