پاکستان
بابر اعظم نومبر میں دلہا بنیں گے
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان اور سٹار بیٹر بابر اعظم بھی جلد شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے۔ ان کی شادی اپنی خالہ کی بیٹی سے طے پائی ہے۔کرکٹ کے مغل اعظم بابر اعظم کی شادی کی تیاریاں شروع ہو گئی ہیں۔
خاندانی ذرائع کے مطابق بابر اعظم کی شادی بھارت میں ہونے والے کرکٹ ورلڈ کپ کے بعد ہوگی۔ بابر اعظم دسمبر میں ہونے والے پاکستان کے آسٹریلیا ٹور سے پہلے دلہا بنیں گے اور زیادہ امکان یہی ہے کہ ان کی شادی نومبر میں ہوگی۔
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان دنیائے کرکٹ میں انوکھا مقام رکھتے ہیں اور ان کی کوور ڈرائیو کی تو دنیا دیوانی ہے۔
خاندانی ذرائع کے مطابق بابراعظم کی شادی کی تقریبات لاہور میں ہو ں گی۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین7 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان7 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم2 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز6 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
تازہ ترین8 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی