Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

تازہ ترین

شاہین آفریدی کے ہاں بیٹے کی ولادت، کل میچ کے بعد کراچی جائیں گے

Published

on

Birth of Shaheen Afridi's son, will go to Karachi after the match tomorrow

پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی بچے کی ولادت کی وجہ سے بنگلہ دیش کے خلاف جاری پہلا ٹیسٹ میچ کھیلنے کے بعد (کل) کراچی کے لیے روانہ ہو جائیں گے پاکستان ٹیم کے کھلاڑیوں، منیجمنٹ اور پی سی بی نے شاہین شاہ آفریدی کو بیٹے کی ولادت پر مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

پی سی بی کے مطابق فاسٹ باؤلر دوسرے ٹیسٹ سے قبل ٹیم کو جوائن کر لیں گے، پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ 30 اگست سے 3 ستمبر تک راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین