لائف سٹائل
مزاح میں کردار نگاری کو نئی جہتیں دینے والی بشریٰ انصاری کی سالگرہ

صدارتی تمغہ یافتہ اداکارہ بشریٰ انصاری کے مداح آج اُن کی سالگرہ منارہے ہیں،بشریٰ انصاری نے شاندار مزاحیہ کردار نگاری کے دوران کئی نئی جدتیں متعارف کروائیں۔
معروف اداکارہ بشریٰ انصاری 15 مئی سن 1956 کو کراچی میں پیدا ہوئیں۔ وہ ایک ہمہ صفت اداکارہ ہیں۔ جنھوں نے مزاحیہ اداکاری کے علاوہ بطورڈرامہ نویس اورسنگر بھی صلاحیتوں کا لوہامنوایا۔ بشریٰ انصاری نے انتہائی کم عمری میں اداکاری کی شروعات کی۔
بشریٰ انصاری کو شہرت ماضی میں پی ٹی وی پرچلنے والے ڈرامہ سیریزففٹی ففٹی اورڈرامہ سیریل آنگن ٹیڑھا سے ملی۔بشری انصاری نے کئی فلموں میں کردارنگاری جبکہ ٹیلی فلمز میں بھی اداکاری کے جوہردکھائے۔
بطور رائٹراماوس، ذکیہ، پاکیزہ اورزیبائش نامی ڈرامے لکھے۔فنی خدمات کے اعتراف میں انھیں صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی اورستارہ امتیازسے نوازاگیا۔ سن 1986 میں انھیں پی ٹی وی کا بہترین اداکارہ کا ایواڈ بھی ملا۔ فنکارانہ خدمات کے اعتراف میں وہ بیک وقت 6 لکس ایوارڈز بھی اپنے نام کرچکی ہیں
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین9 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
دنیا2 سال ago
آسٹریلیا:95 سالہ خاتون پر ٹیزر گن کا استعمال، کھوپڑی کی ہڈی ٹوٹ گئی، عوام میں اشتعال
-
پاکستان9 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز2 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
تازہ ترین10 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی
-
کالم2 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور