پاکستان
پشاور ہائیکورٹ میں شاہ محمود قریشی کی سالگرہ، کیک کاٹا گیا، استقامت کی دعا
پشاور ہائیکورٹ میں پیشی کے موقع پر شاہ محمود قریشی کی 67 ویں سالگرہ کا کیک کاٹا گیا۔
شاہ محمود قریشی اور اسد عمر نے راہداری ضمانتوں کے لیے پشاور ہائیکورٹ سے رجوع کیا ہے، درخواستوں کی سماعت جسٹس وقار احمد نے کی،عدالت نے شاہ محمود قریشی اور اسد عمر کی کل تک راہداری ضمانت درخواست منظور کرلی اور ہدایت کی کہ کل آپ اسلام آباد عدالت میں پیش ہوجائیں۔
اس کے بعد کمرہ عدالت سے باہر شاہ محمود قریشی کی سالگرہ کا کیک کاٹا گیا۔ اس موقع پر پارٹی رہنما اسد قیصر اور اسد عمر بھی موجود تھے، سالگرہ کے بعد تحریک انصاف کے کارکنوں کی استقامت کےلئے دعا مانگی گئی۔
شاہ محمود قریشی نے اس موقع پر کہا کہ آج ہماری راہداری ضمانت منظور ہوئی، عمران خان کےساتھ آخری ملاقات اچھی رہی، پی ٹی آئی کے مستقبل پر میں پہلے اظہار کرچکا ہوں۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین9 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
دنیا2 سال ago
آسٹریلیا:95 سالہ خاتون پر ٹیزر گن کا استعمال، کھوپڑی کی ہڈی ٹوٹ گئی، عوام میں اشتعال
-
پاکستان8 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز2 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
تازہ ترین10 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی
-
کالم2 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور