Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

لائف سٹائل

کانز فلم فیسٹیول: یوکرین سےیکجہتی کا اظہار،یوکرینی پرچم کے رنگوں والا لباس،خود پر نقلی خون انڈیل دیا

Published

on

کانز فلم فیسٹیول میں جہاں دنیا بھر کے ستارے اپنے جلوے بکھیر رہے ہیں وہاں ہی  ایک انوکھا واقعہ پیش آیا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق یوکرین سے اظہار یکجہتی کیلئے یوکرینی لباس میں ملبوس خاتون نے کانز فلم فیسٹول میں “ایسڈ ” فلم کی نمائش کے دوران اپنے اوپر جعلی  خون پھینک کر سب کو حیران کر دیا،سکیورٹی عملے نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے خاتون کو وہا ں سے ہٹا دیا اور اپنے ساتھ لے گئے۔

https://platform.twitter.com/widgets.js

واضح رہے کہ کانز فلمی میلہ فرانس کے شہر کانز میں جاری ہے جس میں دنیا بھر کےشوبز اسٹارز شرکت کر رہے ہیں، اور یہ رنگا رنگ میلہ 27 مئی تک جاری رہے گا۔

حسن تنولی نوجوان صحافی ہیں۔ انہوں نے ہزارہ یونیورسٹی مانسہرہ سے کمیونیکیشن میڈیا سٹیڈیز میں بی ایس کیا۔قومی و بین الاقوامی میڈیا کو دلچسپی سے دیکھتے ہیں، کھیل اور انٹرٹینمنٹ سے لگاؤ رکھتے ہیں۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین