پاکستان
سندھ اور بلوچستان میں انسانی سمگلروں پر کریک ڈاؤن کے لیے کمیٹیاں تشکیل
سندھ،بلوچستان میں انسانی اسمگلرز اور ان کے سہولت کاروں کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈآؤن کا فیصلہ کرلیا گیا۔
یونان میں تارکین وطن کی کشتی کے حادثے میں پاکستانی شہریوں کی ہلاکت کے بعد سندھ اور بلوچستان میں انسانی اسمگلرز اور ان کے سہولت کاروں کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاون کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
ایف آئی اے کراچی، حیدرآباد اور کوئٹہ زون کے ڈائریکٹرز کو کریک ڈاؤن کے لیے کمیٹیںاں تشکیل دینے کے احکامات جاری کردیے گئے۔
ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ساؤتھ کے احکامات کے مطابق ہر زون میں قائم کمیٹی کا سربراہ متعلقہ زونل ڈائریکٹرہوگا۔ کمیٹیاں ملوث ایجنٹوں کے خلاف مربوط مہم کی ہفتہ وار کارکردگی رپورٹ ایڈیشنل ڈی جی ساؤتھ کو پیش کرنے کی پابند ہوں گی۔
-
کھیل12 مہینے ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین6 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان6 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم1 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز5 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
پاکستان7 مہینے ago
پنجاب حکومت نے ٹرانسفر پوسٹنگ پر عائد پابندی ہٹالی