Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

پاکستان

لاہور ایئرپورٹ پر کسٹمز کی کارروائی، ایئرہوسٹس سے 1 لاکھ 40 ہزار ریال اور 37 ہزار ڈالر پکڑے گئے

Published

on

Directive to ensure confidentiality in matters relating to privatization transactions

لاہور ایئرپورٹ پر کسٹم حکام نے غیر ملکی کرنسی سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی ۔پی آئی اے ایئر ہوسٹس غیرملکی کرنسی سمگلنگ کرتی رنگے ہاتھوں پکڑی گئی ۔ایئرہوسٹس آسیہ قربان سے ایک لاکھ 40 ہزار سعودی ریال اور 37ہزار 318امریکی ڈالر برآمد کرلئے گئے ۔آسیہ قربان کو شک کی بنیاد پر بیرون ملک جانے والی پرواز سے آف لوڈ کیا گیاتھا۔

قومی ائر لائن کی ائر ہوسٹس آسیہ قربان لاہور سے بیرون ملک جانے والی پرواز سے شک پڑنے پر آف لوڈ کی گئی،قومی ائر لائن کی ائر ہوسٹس سے ایک لاکھ 40 ہزار سعودی ریال برآمد ہوئے۔

شک پڑنے پر ائر ہوسٹس کی تلاشی لی گئی جس پر جسم کے مختلف حصوں سے سعودی ریال برامد ہوئے،ائر ہوسٹس کو دبئی جانے والی پرواز سے آف لوڈ کر دیا گیا ائر ہوسٹس کو اندراج مقدمہ کے بعد آئی اینڈ پی کے حوالے کر دیا گیا۔

Continue Reading
1 Comment

1 Comment

  1. insightsway

    جولائی 27, 2024 at 10:38 صبح

    hiI like your writing so much share we be in contact more approximately your article on AOL I need a specialist in this area to resolve my problem Maybe that is you Looking ahead to see you

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین