ٹاپ سٹوریز
منظور پشتین اور علی وزیر کیخلاف دفعہ 505 کے تحت سخت کارروائی کا فیصلہ
اسلام آباد حکومت کا منظور پشتین اور علی وزیر کیخلاف دفعہ 505 کے تحت سخت کاروائی شروع کرنے کا فیصلہ ایف آئی اے نے وزارت داخلہ کو سفارش کر دی۔
حکومت نے منظور پشتین اور علی وزیر کیخلاف دفعہ 505 کے تحت سخت کاروائی شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ذرائع کے مطابق ایف آئی اے نے وزارت داخلہ کو سفارش کر دی دفعہ 505 ان ملزمان کے خلاف کارروائی کا حق دیتی ہے جو عوام یا عوام کے کسی دھڑے میں خوف یا افراتفری پھیلانے کی وجہ بنے جو کسی کو ریاست کے خلاف جرم کا ارتکاب کرنے یا عوامی امن کو خراب کرنے پر اکسائے دفعہ 505کے تحت سکیورٹی اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی کا مرتکب ہونے والے شخص کو 7سال قید اور جرمانہ کی سزا ہو گی۔
-
کھیل11 مہینے ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین5 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان5 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم1 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز4 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
تازہ ترین8 مہینے ago
بلا ٹرکاں والا سے امیر بالاج تک لاہور انڈر ورلڈ مافیا کی دشمنیاں جو سیکڑوں زندگیاں تباہ کرگئیں