پاکستان
گھریلو ملازمہ تشدد کیس: سول جج کی اہلیہ سومیہ عاصم فرد جرم کے لیے عدالت طلب
سول جج کی اہلیہ کے گھر میں کام کرنے والی بچی پر تشدد کے کیس میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے ملزمہ سومیہ عاصم کو فردِ جرم کی کارروائی شروع کرنے کے لیے عدالت طلب کر لیا۔
ملزمہ سومیہ عاصم عدالت میں پیش نہیں ہوئیں جبکہ ان کے معاون وکیل عدالت میں پیش ہوئے۔پراسیکیوٹر اور تفتیشی افسر بھی ریکارڈ سمیت عدالت میں پیش ہوئے۔
تفتیشی افسر نے کہا کہ چالان رپورٹ عدالت میں جمع کرا دی ہے جو فائل میں موجود ہے۔
پراسیکیوٹر نے کہا کہ چالان عارضی ہے حتمی نہیں لیکن ٹرائل شروع کرنے اور فردِ جرم کے لیے کافی ہے۔
بعد ازاں عدالت نے چالان کی نقول کی تقسیم کے لیے ملزمہ سومیہ عاصم کو طلب کر لیا۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین7 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان7 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم2 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز6 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
تازہ ترین8 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی