ٹاپ سٹوریز
آئی ایم ایف قرض پروگرام منظور کرانے کے لیے دوست ملکوں سے قرضے رول اوور کرانے کی کوششیں تیز
آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کے 6 ستمبر تک کا شیڈول جاری کر دیا گیا۔نئے شیڈول میں بھی پاکستان کا نام شامل نہیں ہے۔ نئے شیڈول میں ویتنام، یوگنڈا اور ڈنمارک سمیت 7 ملکوں کا ایجنڈا شامل ہیں ہے۔ذرائع کے مطابق پیشگی شرائط پوری ہونے کے بعد پاکستان سے متعلق بورڈ اجلاس بلایا جائے گا۔
نئے شیڈول میں ویتنام، یوگنڈا اور ڈنمارک سمیت 7 ملک ایجنڈے کا حصہ ہیں،پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ 12 جولائی کو ہوا تھا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ پیشگی شرائط پوری ہونے کے بعد پاکستان سے متعلق بورڈ اجلاس بلایا جائیگا،حکومت 2 ارب ڈالرکی اضافی ایکسٹرنل فنانسنگ کی شرط جلد پوری کرنے کیلئے پرامید ہے۔
ذرائع نے کہا کہ سعودی عرب، چین، یواےای سے 12 ارب ڈالر قرض رول اوور کرانے کیلئے بھی رابطوں میں تیزی آگئی ہے۔پاکستان کے ذمے سعودی عرب کا 5 ارب ڈالر، چین 4 ارب ڈالر،یواےای کا 3 ارب ڈالرواجب الادا ہے۔
ذرائع نے بتایا کہ پاکستان سعودی عرب سے ادھار تیل کی سہولت اور سرمایہ کاری کا خواہاں ہے،عالمی مالیاتی اداروں، دوطرفہ ممالک اور کمرشل بینکوں سے قرض لینے کی کوششیں جاری ہیں۔
-
کھیل11 مہینے ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین5 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان5 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم1 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز5 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
تازہ ترین8 مہینے ago
بلا ٹرکاں والا سے امیر بالاج تک لاہور انڈر ورلڈ مافیا کی دشمنیاں جو سیکڑوں زندگیاں تباہ کرگئیں