Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

پاکستان

بجلی 1 روپے 61 پیسے فی یونٹ مہنگی، نیپرا نے نوٹیفکیشن کردیا

Published

on

How many electricity consumers got relief from 201 to 500 units in Punjab? Details have been released

بجلی ایک مرتبہ پھر مہنگی کردی گئی، نیپرا نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

نیپرا نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی 1 روپے 61 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی گئی، قیمت میں اضافہ ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں اپریل کے ماہ کیلئے مہنگی کی گئی۔

                سی پی پی اے  نے 2  روپے 01  پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست کی تھی۔

اضافے  کا اطلاق  لائف لائن اور کے الیکٹرک صارفین پر بھی نہیں ہوگا۔اضافے کا اطلاق جون کے بلوں پر لاگو ہو گا

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین