تازہ ترین
سابق کمشنر راولپنڈی کے الیکشن دھاندلی کے الزامات، رپورٹ پبلک کرنے کا فیصلہ
سابق کمشنر راولپنڈی کے الیکشن میں دھاندلی الزامات پر الیکشن کمیشن نے انکوائری رپورٹ منظرعام پر لانے کافیصلہ کرلیا۔انکوائری رپورٹ پہلے الیکشن کمیشن کے اجلاس میں پیش کی جائے گی۔
الیکشن کمیشن رپورٹ کی سفارشات پر من وعن عمل بھی کرے گا۔ الیکشن کمیشن نے تحقیقات کے لیے ایک رکنی کمیٹی قائم کی تھی۔
کمیٹی نے ممبر سندھ نثار درانی کی سربراہی میں انکوائری کی تھی۔ رپورٹ ڈسٹرکٹ اور ریٹرنگ افسران کے بیانات پر مشتمل ہے۔
کمشنر راولپنڈی لیاقت چٹھہ نے کمیٹی میں تحریری بیان جمع کرایا تھا۔
-
کھیل11 مہینے ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین5 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان5 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم1 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز4 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
تازہ ترین8 مہینے ago
بلا ٹرکاں والا سے امیر بالاج تک لاہور انڈر ورلڈ مافیا کی دشمنیاں جو سیکڑوں زندگیاں تباہ کرگئیں