Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

پاکستان

خیبر پختونخوا کابینہ کے حلف اٹھاتے ہی توسیع، 4 معاونین خصوصی کی تقرری

Published

on

خیبرپختونخوا کابینہ کے حلف اٹھاتے ہی توسیع کا عمل شروع کردیا گیا، چار معاونین خصوصی کابینہ میں شامل معاونین خصوصی کی تقرری کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا۔

اعلامیہ کے مطابق خیبرپختونخوا کابینہ میں شامل کئے گئے معاونین خصوصی میں خالد لطیف، عبد الکریم، لیاقت علی خان اور امجد علی شامل ہیں، معاونین کی تقرری کے بعد کابینہ ممبرز کی تعداد 24 ہوگئی ہے، کابینہ 15 وزراء، 5 مشیروں اور چار معاونین خصوصی پر مشتمل ہوگی، کابینہ میں شامل 15 وزراءنے آج حلف اٹھا لیا ہے۔

 

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین