ICC Cricket World Cup 2023

متعلقہ تحریریں

تازہ ترین

اسرائیل نے یمن کے حوثیوں کے خلاف کارروائی کی دھمکی دے دی

اسرائیل کے قومی سلامتی کے مشیر تساحی ہنجبی نے...

مصلحت کی سیاست

انسان خطا کا پتلا ہے ۔غلطیاں کرنا اِس کی...

لاہور اور پشاور ایئر پورٹس پر بیرون ملک جانے والے 3 مسافروں سے منشیات برآمد

اینٹی نارکوٹکس فورس  نے کراچی سمیت مختلف شہروں میں...

گوادر ایئرپورٹ پر نائٹ لینڈنگ کا نیا شیڈول جاری کردیا گیا

سول ایوی ایشن اتھارٹی نے گوادرکے بین الاقوامی ہوائی...

پرویز الٰہی کو اڈیالہ جیل سے رہا ہوتے ہی نیب نے گرفتار کر لیا

نیب راولپنڈی نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر چوہدری پرویز الہٰی کو جیل سے رہا ہوتے ہی حراست میں لے لیا۔

نیب ذرائع کا کہنا ہے کہ چوہدری پرویز الہٰی کو ڈیوٹی مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا جائے گا۔دوسری جانب جیل انتظامیہ کے مطابق چوہدری پرویز الہٰی کو اڈیالہ جیل سے رہا کر دیا گیا ہے۔

جیل انتظامیہ کے مطابق پرویز الہٰی کو نظربندی آرڈر کی مدت مکمل ہونے کے بعد رہا کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ چوہدری پرویز الہٰی کو 19 جولائی کو کیمپ جیل لاہور سے نکال کر اڈیالہ جیل پہنچایا گیا تھا۔

چوہدری پرویز الہٰی کو تھری ایم پی او کے تحت ڈپٹی کمشنر لاہور کے حکم پر 30 روز کے لیے نظر بند کیا گیا تھا۔سابق وزیرِ اعلیٰ نے تھری ایم پی او کے تحت اپنی نظر بندی کے فیصلے کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج بھی کیا تھا۔

سبسکرائب کریں

تحریر کے بارے میں اپنی رائے ضرور دیں

%d