ICC Cricket World Cup 2023

متعلقہ تحریریں

تازہ ترین

پی آئی اے کا ایک اور فضائی میزبان کینیڈا میں لاپتہ ہو گیا

پی آئی اے کا ایک اور فضائی میزبان کینیڈا...

سلمان بٹ کو سلیکشن کمیٹی سے فارغ کردیا گیا

اسپاٹ فکسنگ کیس میں سزا یافتہ سلمان بٹ کو...

ڈیرہ اسماعیل خان اور جنوبی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک، ایک جوان شہید

سیکیورٹی فورسزنے ڈی آئی خان اورجنوبی وزیرستان میں آپریشنز کئے جن کے دوران تین دہشتگرد مارے گئے، دہشتگردوں سے اسلحہ، ہتھیار اورگولیاں برآمد ، شمالی وزیرستان میں بارودی مواد پھٹنے سے سپاہی شہید ہوگیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے ڈیرہ اسماعیل  خان کے علاقے کلاچی میں انٹیلی جنس بیسڈ اپریشن آپریشن کیا،شدید فائرنگ کے تبادلے میں دو دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشنز خیبرپختونخوا کے 2 مختلف مقامات پر کئےگئے،جنوبی وزیرستان کے علاقے کوٹ اعظم میں بھی آپریشن،ایک دہشت گرد مارا گیا۔

آئی ایس پی آر نے مزید بتایا کہ ہلاک دہشت گردوں سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد ہوا،ہلاک دہشت گردسکیورٹی فورسز اور شہریوں پر حملوں میں ملوث تھے۔

سبسکرائب کریں

تحریر کے بارے میں اپنی رائے ضرور دیں

%d bloggers like this: