کھیل
فٹبال کے ’بیڈ بوائے‘زلاتان ابراہیمووچ 41 سال کی عمر میں ریٹائر
فٹبال کے ’بیڈ بوائے‘زلاتان ابراہیمووچ نے 41 سال کی عمر میں پروفیشنل فٹبال سے ریٹائرمنٹ لے لی۔
ابراہیموچ کے اعلان ریٹائرمنٹ کے بعد اے سی میلان کے کھلاڑی اور مداح اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ پائے۔ سین سیرو اسٹیڈیم نے ابراہمیووچ کے اعلان ریٹائرمنٹ سن کر مداح رونے پر مجبور ہوگئے۔
San Siro’s final tribute to 𝙕𝙡𝙖𝙩𝙖𝙣 𝙄𝙗𝙧𝙖𝙝𝙞𝙢𝙤𝙫𝙞𝙘́ 🌟#SempreMilan pic.twitter.com/9XTYZ0QtNt
— AC Milan (@acmilan) June 5, 2023
فئیر ویل تقریب کے دوران ابراہیمووچ نے کہا کہ میں نےصرف فٹبال کو خیرباد کہا ہے اپنےمداحوں کو نہیں ۔
زلاتان ابراہیمووچ نے اپنے شاندار کیرئیر میں پی ایس جی، اے سی میلان ، مانچسٹر یونائینڈ اور انٹر میلان کی نمائندگی کی اور 511 گول اسکور کئے۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین7 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان7 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم2 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز6 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
تازہ ترین8 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی