Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

کھیل

فرنچ فٹبال سپر اسٹار کریم بنزیما ریال میڈرڈ کو خیرباد کہہ گئے

Published

on

14 سالوں میں بنزیما میں 25 ٹرافیاں جیتیں اور فٹبال کا سب سے بڑا ایوارڈ بیلن ڈار اپنے نام کرنے میں بھی کامیاب رہے۔

2009 میں 21سالہ بنزیما فرنچ کلب لیون سے  میں ریال میڈرڈ میں آئے اور سپینش لیگ لالیگا میں اپنا بڑا نام بنایا، بنزیما اپنی منفرد گیم سٹائل کے بدولت ریال میڈرڈ کے اہم کھلاڑی بن گئے، ریال میڈرڈ کے ویلش اسٹرائیکر گیرتھ بیل اور کراسٹیانو رونالڈو سے مل کر “BBC” کا”Trio” قائم کیا ،کریم بنزیما نے ریال میڈرڈ کیلئے 354 گول اسکور کئے۔

بنزیما کے ساتھ ساتھ،ایڈن ہیزرڈ، مارکو ایسینسیو اور ماریانو ڈیاز  بھی ریال میڈرڈ کو  گڈ بائے کہہ گئے ہیں۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین