Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

پاکستان

راولپنڈی میں دلہن شادی کے اگلے دن زیورات اور قیمتی سامان سمیٹ کر فرار

Published

on

In Rawalpindi, the bride escapes with jewelry and valuables on the day after the wedding

راولپنڈی تھانہ نصیر آباد میں نوسربازی کا انوکھا واقعہ پیش آیا ہے۔۔شادی کے اگلے روز دلہن نقدی، زیورات اور قیمتی ملبوسات لیکر فرار ہو گئی۔دلہن تین تولےزیوارت،ڈھائی لاکھ نقدی اورقیمتی کپڑےلےگئی۔ شہری کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔

درخواست کے مطابق عائشہ نامی خاتون سے شادی ہوئی،شادی پر ایک لاکھ 20 ہزار مالیتی کپڑے، ڈھائی لاکھ نقدی، تین تولے زیورات خاتون کو دیئے،شادی میں خاتون کے صرف چند رشتے داروں نے شرکت کی تھی۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین