ٹاپ سٹوریز
جناح ہاؤس حملہ کیس، عمران خان کو گرفتار کر کے تفتیش کی اجازت
جناح ہاؤس حملہ کیس میں انسداد دہشتگردی عدالت نے چیئرمین تحریک انصاف کو گرفتار کرنے اور تفتیش کی اجازت دیدی۔۔ ڈی آئی جی انویسٹی گیشن لاہور کی جانب سے عدالت میں درخواست دائر کی گئی۔
انسداد دہشتگردی عدالت لاہور میں دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ چیئرمین تحریک انصاف کو الیکشن ایکٹ کے تحت عدالت نے سزا سناٸی،چیرمین تحریک انصاف اس وقت اٹک جیل میں سزا کاٹ رہے ہیں۔
درخواست میں کہا گیا کہ جناح ہاؤس حملہ کیس میں ملزم سے تفتیش کے لیے ان کی گرفتاری کی اجازت دی جاٸے،عدالت اٹک جیل سے چیرمین تحریک انصاف کو گرفتار کرنے اور تفتیش کی اجازت دے۔
انسداد دہشتگردی عدالت نے عمران خان کو گرفتار کر کے تفتیش کرنے کی اجازت دے دی۔
-
کھیل11 مہینے ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین4 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
پاکستان4 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
کالم1 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز4 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
تازہ ترین7 مہینے ago
بلا ٹرکاں والا سے امیر بالاج تک لاہور انڈر ورلڈ مافیا کی دشمنیاں جو سیکڑوں زندگیاں تباہ کرگئیں