تازہ ترین
فیڈرل ایکسائز ایکٹ 2005 کے کیس کا فیصلہ لکھنے میں جسٹس اطہر من اللہ نے 223 قیمتی دن ضائع کر دیے، ججز بھی قابل احتساب ہیں، چیف جسٹس کا نوٹ
فیڈرل ایکسائز ایکٹ 2005 سے متعلق کیس کے متعلق چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے اضافی نوٹ جاری کردیا ،چیف جسٹس پاکستان کا کہنا ہے کہ اچھی پریکٹس اور قانون کا تقاضا ہے کہ سماعت مکمل کرکے فوری فیصلہ جاری کیا جائے،6دسمبر 2023کو سماعت مکمل کرکے فیصلہ لکھنے کیلئے جسٹس اطہر من اللہ کو معاملہ بھیجا گیا،جسٹس اطہر من اللہ نے 18 جولائی کو معاملہ میری طرف بھیجا میں نے 19 جولائی کو نوٹ لکھ دیا،بطور چیف جسٹس پاکستان میرا اپنے ساتھی ججز کو کیسز کے جلد فیصلے کرنے کی یادہانی نہ کرانا اپنی زمہ داریوں کی ادائیگی میں غلفت کے مترادف ہے۔
چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے لکھا کہ فیصلہ لکھنے میں چھ ماہ یعنی 223قیمتی دن لگ گئے،جسٹس اطہر من اللہ نے 18 جولائی کو معاملہ میری طرف بھیجا میں نے 19 جولائی کو نوٹ لکھ دیا۔
چیف جسٹس نے لکھا کہ بطور چیف جسٹس پاکستان میرا اپنے ساتھی ججز کو کیسز کے جلد فیصلے کرنے کی یادہانی نہ کرانا اپنی زمہ داریوں کی ادائیگی میں غلفت کے مترادف ہے،ملک کے دیگر اداروں کی طرح ججز بھی قابل احتساب ہیں۔
چیف جسٹس نے لکھا کہ معقول وقت کے اندر فیصلے جاری کرنا انصاف کی فراہمی ہے،انصاف میں بہت زیادہ تاخیر انصاف کے حصول سے انکار ہے۔
-
کھیل11 مہینے ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین5 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان5 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم1 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز4 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
تازہ ترین8 مہینے ago
بلا ٹرکاں والا سے امیر بالاج تک لاہور انڈر ورلڈ مافیا کی دشمنیاں جو سیکڑوں زندگیاں تباہ کرگئیں
forbesblogs
جولائی 26, 2024 at 9:33 صبح
I just could not depart your web site prior to suggesting that I really loved the usual info an individual supply in your visitors Is gonna be back regularly to check up on new posts