شوبز
’ کہانی سنو‘ کیفی خلیل کا امریکا میں کانسرٹ، حاضرین جھوم اٹھے
پاکستانی گلوکار کیفی خلیل نے امریکا میں کنسرٹ کے دوران’کہانی سنو‘ گا کر مداحوں کے دل جیت لئے ۔
پاکستان میوزک انڈسٹری کے معروف گلوکار کیفی خلیل نے امریکا میں بھی اپنی اپنی دلکش دھنوں، منفرد انداز اور سوز بھری آواز کا جادو چلا کر ہر ایک کو اپنا گرویدہ بنا لیا ہے،کیفی خلیل نے امریکا کی مختلف ریاستوں میں کنسرٹس کے دوران براہ راست پرفارمنس دے کر مداحوں کی روحوں کو گرما دیا ۔
ہیوسٹن اور ڈیلس سمیت مختلف شہروں میں ہونے والے کنسرٹسز میں خواتین کی بڑی تعداد شریک ہوئی، ہر جگہ کیفی خلیل کے گانے ’کہانی سنو‘ کو حاضرین نے بھی جھوم جھوم کر گایا۔
کیفی نے اپنے گٹار اور اپنی سوز سے بھرپور آواز کے ذریعے جہاں دلوں میں گھر کیا وہاں ان کی عاجزی اور انکساری کی جھلک امریکا بھر میں ہونے والے ان کے کنسرٹ میں نظر آئی۔
-
کھیل11 مہینے ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین5 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان5 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم1 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز4 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
تازہ ترین8 مہینے ago
بلا ٹرکاں والا سے امیر بالاج تک لاہور انڈر ورلڈ مافیا کی دشمنیاں جو سیکڑوں زندگیاں تباہ کرگئیں