Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

تازہ ترین

خلیل الرحمان قمر اغوا کیس، ملزمہ آمنہ عروج کا 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

Published

on

مصنف خلیل الرحمان قمر ہنی ٹریپ اور اغواء برائے تاوان کیس میں عدالت نے ملزمہ آمنہ عروج کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا ،عدالت نے 30 جولائی کو ملزمہ آمنہ عروج کو دوبارہ ہیش کرنے کا حکم دیا۔

انسداد دہشتگردی عدالت کے جج خالد ارشد نے سماعت کی،تفتیشی افسر نے عدالت کو بتایا کہ ملزمہ کا موبائل برآمد کرنا ہے۔

ملزمہ آمنہ عروج نے بیان دیا کہ خلیل الرحمان قمر مجھے بلیک میل کر رہے تھے،خلیل الرحمان کے پاس میری ویڈیوز تھیں، وہ کہتے تھے میرے ساتھ تعلقات قائم کرو ، آپ بہت ترقی کریں گی، آپ کو ٹاپ ماڈل اور اداکارہ بنادوں گا۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین