Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

ٹاپ سٹوریز

خواجہ حارث نے عمران خان کی قانونی ٹیم سے علیحدگی اختیار کر لی

Published

on

خواجہ حارث چیئرمین پی ٹی آئی کی قانونی ٹیم سے الگ ہوگئے، ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈسپلن کے حوالے سے تحفظات کے بعد خواجہ حارث الگ ہوئے۔

خواجہ حارث  اسلام آباد ہائیکورٹ میں کیس کی سماعت میں پیش نہیں ہوں گے،خواجہ حارث نے کیس کی تمام فائلیں چیئرمین پی ٹی آئی کی لیگل ٹیم کو بھجوا دی ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں سزا معطلی کی درخواست پر سماعت کیلئے خواجہ حارث پیش نہیں ہونگے،توشہ خانہ کیس سے متعلق سپریم کورٹ میں زیر سماعت درخواست میں بھی خواجہ حارث وکیل نہیں ہونگے،ذرائع

سپریم کورٹ اور ہائیکورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی کی نمائندگی سردار لطیف کھوسہ اور دیگر کریں گے۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین