Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

ٹاپ سٹوریز

9 مئی کے واقعات، جے آئی ٹی اٹک جیل میں عمران خان سے کل تفتیش کرے گی

Published

on

۔نومئی کوتوڑپھوڑاورجلاؤگھیراؤ  کے مقدمات کی  تحقیقات جاری ہے، جے آئی ٹی اٹک جیل میں عمران خان سے تفتیش کرےگی۔

ذرائع کے مطاق تین رکنی جے آئی ٹی کی سربراہی ڈی آئی جی انوسٹی گیشن عمران کشورکریں گے۔، چیئرمین  پی ٹی آئی اسی کیس میں دو مرتبہ جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوچکے ہیں۔

جے آئی ٹی پی ٹی آئی کے چئیر مین سے مقدمہ  نمبر96/23 کے حوالے سے تفتیش کی جائے گی، جے آئی ٹی کل جمعہ کے روز چئیرمین پی ٹی آئی سے تفتیش کے لیے اٹک جیل جائے گی،

پیشی کے دوران افسران کو ڈرانے دھمکانے پر عمران خان کے خلاف روزنامچے میں رپٹ بھی درج کی گئی تھی۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین