Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

تازہ ترین

2 لاکھ 10 ہزار نان فائلرز کی موبائل فون سمز بلاک، 61 ہزار 996 سمز ٹیکس ریٹرن جمع کرانے پر بحال

Published

on

PTA has launched the second phase of blocking illegal phone SIMs

نان فائلرز کی سمز بلاک کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ ایف بی آر نے 2 لاکھ 10 ہزار نان فائلرز کی موبائل سمز بلاک کر دیں، ذرائع کے مطابق 61 ہزار 996 سمز ٹیکس ریٹرن جمع کرانے پر بحال کی گئی ہیں ،مجموعی طور پر ایف بی آر نے 5 لاکھ 6 ہزار 6 سو 71 نان فائلزز کی سمز بلاک کرنے کا ہدف رکھا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ایف بی ار نے ٹیلی کام کمپنیوں کو روزانہ کی بنیاد پر 5 ہزار موبائل سمز بلاک کرنے کے لیے بھیج رہا ہے،مجموعی طور پر ایف بی ار نے 5 لاکھ 6 ہزار 6 سو 71 نان فائلزز کی سمز بلاک کرنی ہیں۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین