Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

کھیل

نائلہ کیانی نے دنیا کی چوتھی بلند ترین چوٹی سر کر لی

Published

on

پاکستانی کوہ پیما نائلہ کیانی نے تاریخ رقم کر دی،ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے کے دو دن بعد ہی دنیا کی چوتھی بلند ترین چوٹی ” لوٹسے” کو بھی سر کر لیا۔

پاکستانی کوہ پیما دنیا میں پاکستان کا نا م بلند کرنے کیلئے کوشاں ہیں ، پ نائلہ کیانی نے ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے کے دو دن بعد ہی نیپال میں واقع  دنیا کی بلندچوتھی  ترین چوٹی لوٹسے کو بھی سر کر دیا ہے،نائلہ کیانی نے 8516 میٹر بلند لوٹسے کوآج  پاکستانی وقت کے مطابق 7 بج کر 28 منٹ پر سر کیا۔

نائلہ کیانی 8 ہزار میٹر سے بلند 6 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون ہیں اور  وہ 2 سال کے دوران کے ٹو، اناپورنا، گیشر برم ون اور گیشر برم ٹو بھی سر کر چکی ہیں

حسن تنولی نوجوان صحافی ہیں۔ انہوں نے ہزارہ یونیورسٹی مانسہرہ سے کمیونیکیشن میڈیا سٹیڈیز میں بی ایس کیا۔قومی و بین الاقوامی میڈیا کو دلچسپی سے دیکھتے ہیں، کھیل اور انٹرٹینمنٹ سے لگاؤ رکھتے ہیں۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین8 گھنٹے ago

ٹیکس اہداف کی صورتحال تسلی بخش نہیں، شرائط پوری نہ ہوئیں تو منی بجٹ لانا پڑے گا، آئی ایم ایف

Uncategorized9 گھنٹے ago

قریبی دفاعی تعاون کے لیے جرمنی اور برطانیہ کے مشترکہ دفاعی اعلامیہ پر دستخط

تازہ ترین9 گھنٹے ago

یورپ کے دفاع کے کئی کمزور پہلو نیٹو کے لیے باعث تشویش

تازہ ترین9 گھنٹے ago

نیتن یاہو کے کانگریس کے خطاب سے پہلے مظاہرے، کئی ارکان کانگریس کا شرکت نہ کرنے کا اعلان

پاکستان12 گھنٹے ago

پنجاب اسمبلی کے سامنے پی ٹی آئی کا احتجاجی کیمپ، نیلی پری نے اداکار طاہر انجم کو روک کر تشدد کا نشانہ بنا ڈالا، ہمارا کوئی تعلق نہیں، اپوزیشن لیڈر

Uncategorized12 گھنٹے ago

تمام سیاسی جماعتیں سپریم کورٹ کے ججز کی تعداد بڑھانے پر متفق

تازہ ترین13 گھنٹے ago

ایجنڈے کے تحت بیانیہ بنایا گیا کہ میں نے جی ایچ کیو پر احتجاج کے لیے اکسایا، عمران خان

تازہ ترین13 گھنٹے ago

وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمت مقرر کرنے کا اختیار چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا

مقبول ترین