Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

کھیل

نسیم شاہ کا منفرد اعزاز، آٹھ میچز میں سب سے زیادہ وکٹس لینے کا ریکارڈ اپنے نام کر لیا

Published

on

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باولر نسیم شاہ  8 ون ڈے میچز میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے دنیا کے واحد کھلاڑی بن گئے۔نسیم شاہ نے 8  ایک روزہ میچز میں 23 وکٹیں حاصل کر لیں ۔

نسیم شاہ   نے اب تک 8 ون ڈے انٹرنیشنل میچز میں پاکستان کی نمائندگی کی ہے،نسیم شاہ 8 میچز میں15.04کی اوسط سے  23 وکٹیں حاصل کیں، اس طرح   کم میچز کی تعداد کے ساتھ سب سے زیادہ وکٹ حاصل کرنے کا اعزاز پنے نام کیا۔

نسیم شاہ  نے ون ڈے کیرئیر میں 2 بار پانچ وکٹیں بھی  حاصل کی ہیں ،نسیم   شاہ نے کیرئیر بیسٹ باؤلنگ 2022 میں نیدرلینڈ کے خلاف کی جہان انہوں نے 33 رنز کے عوض 5 شکار کئے تھے۔

محمد علی عمران لاہور یونیورسٹی آف مینجمنٹ سائنسز ( لمز) میں معیشت کے طالب علم اور سوشل ایکٹوسٹ ہیں۔ ملک کی سیاسی صورتحال اور عالمی منظرنامے میں دلچسپی رکھتے ہیں۔ وہ مختلف سماجی و معاشی مسائل پرلکھتے ہیں۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین