Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

پاکستان

ملک میں 779 شہریوں کے لئے ایک ڈاکٹر کی سہولت میسر، نرسوں کی کل تعداد ایک لاکھ 27 ہزار ہو گئی

Published

on

  • اقتصادی سروے اقتصادی سروے میں ملک کے شعبہ صحت اور غذائیت کے حوالے سے بھی اعداد و شمار پیش کئے گئے ہیں۔

اقتصادی سروے کے مطابق ملک میں ڈاکٹروں کی تعداد دو لاکھ 82 ہزار 383 ہوگئی ہے۔

ملک میں دانتوں کے امراض کے ڈاکٹرز کی تعداد 33 ہزار 156ہو گئی ہے۔

ملک میں نرسوں کی تعداد ایک لاکھ 27 ہزار 885 اور لیڈی ہیلتھ ورکرز کی تعداد چوبیس ہزار 22 ہے۔

اقتصادی سروے میں بتایا گیا ہے کہ ملک میں779 شہریوں کے لیے ایک ڈاکٹر میسر ہے۔

 

 

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین