Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

پاکستان

پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس ٹیپو سلطان کی ملائشیا میں بحری مشق میں شرکت

Published

on

پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس ٹیپو سلطان نے انڈونیشیا کی بندرگاہ مکاسر کا دورہ کیا۔

ترجمان پاک بحریہ کے مطابق بحری جہاز کے کمانڈنگ آفیسر نے انڈونیشین عسکری حکام سے ملاقاتیں کیں اور باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ بحری تعاون پر تبادلہ خیال کیا۔

پی این ایس ٹیپو سلطان نے بحری مشق کموڈو-23 میں شرکت کی اور دیگر ممالک کے ہمراہ بین الاقوامی فلیٹ ریویو میں حصہ لیا۔

پی این ایس ٹیپو سلطان کے دورہ انڈونیشیا سے دونوں ممالک کے مابین دوطرفہ تعلقات کو مزید فروغ ملے گا۔

ساجد خان کراچی کے ابھرتے ہوئے نوجوان صحافی ہیں،جو اردو کرانیکل کے لیے ایوی ایشن،اینٹی نارکوٹکس،کوسٹ گارڈز،میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی،محکمہ موسمیات،شہری اداروں، ایف آئی اے،پاسپورٹ اینڈ امگریشن،سندھ وائلڈ لائف،ماہی گیر تنظیموں،شوبز اور فنون لطیفہ کی سرگرمیاں کور کرتے ہیں۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین