ICC Cricket World Cup 2023

متعلقہ تحریریں

تازہ ترین

اسرائیل نے یمن کے حوثیوں کے خلاف کارروائی کی دھمکی دے دی

اسرائیل کے قومی سلامتی کے مشیر تساحی ہنجبی نے...

مصلحت کی سیاست

انسان خطا کا پتلا ہے ۔غلطیاں کرنا اِس کی...

لاہور اور پشاور ایئر پورٹس پر بیرون ملک جانے والے 3 مسافروں سے منشیات برآمد

اینٹی نارکوٹکس فورس  نے کراچی سمیت مختلف شہروں میں...

گوادر ایئرپورٹ پر نائٹ لینڈنگ کا نیا شیڈول جاری کردیا گیا

سول ایوی ایشن اتھارٹی نے گوادرکے بین الاقوامی ہوائی...

افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں سمگلنگ کی تحقیقات کے لیے 4 رکنی کمیٹی تشکیل

پاکستان کا افغان ٹرانزٹ ٹریڈ میں حالیہ غیرمعمولی اضافے کی تحقیقات کا فیصلہ کیا گیا ہے، وزیراعظم نے سنئیر پولیس افسر اے ڈی خواجہ کی سربراہی میں چار رکنی کمیٹی تشکیل دیدی۔

کمیٹی معاملے میں ایف بی آر کی ناکامی ک وجوہات جاننے کی کوشش کریگی، کمیٹی افغان ٹرانزٹ کے ذریعے ہونے والی تجارت کا تاریخی  پس منظر کا بھی جائزہ لے گی۔

وزیراعظم نے سنئیر پولیس افسر اے ڈی خواجہ کی سربراہی میں چار رکنی کمیٹی تشکیل دی ہے، کسٹمز سروس کے ریٹائرڈ افسران سعید جدون اور رشید شیخ کمیٹی کےممبر ہوں گے۔

کمیٹی معاملے میں ایف بی آر کی ناکامی ک وجوہات جاننے کی کوشش کریگی، کمیٹی افغان ٹرانزٹ کے ذریعے ہونے والی تجارت کا تاریخی  پس منظر کا بھی جائزہ لے گی،کمیٹی تعین کریگی کہ افغان ٹرانزٹ کے ذریعے ہونے والی اشیا میں سے کتنی سمگلنگ ہوئیں۔

 کمیٹی معاملے میں ایف بی آر کے ٹریکنگ سسٹم کے غیرموثر ہونے کاجائزہ بھی لے گی،کمیٹی افغانستان سے واپس آنے والے کارگو کے معاملے میں ملوث عناصر کا تعین بھی کریگی، سمگلنگ کو روکنے میں ناکامی پر متعلقہ کسٹمز عملے، بارڈر سکیورٹیز کے کردار کا جائزہ لیاجائیگا۔

ساجد خان
ساجد خان
ساجد خان کراچی کے ابھرتے ہوئے نوجوان صحافی ہیں،جو اردو کرانیکل کے لیے ایوی ایشن،اینٹی نارکوٹکس،کوسٹ گارڈز،میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی،محکمہ موسمیات،شہری اداروں، ایف آئی اے،پاسپورٹ اینڈ امگریشن،سندھ وائلڈ لائف،ماہی گیر تنظیموں،شوبز اور فنون لطیفہ کی سرگرمیاں کور کرتے ہیں۔

سبسکرائب کریں

تحریر کے بارے میں اپنی رائے ضرور دیں

%d