ICC Cricket World Cup 2023

متعلقہ تحریریں

تازہ ترین

پی آئی اے کا ایک اور فضائی میزبان کینیڈا میں لاپتہ ہو گیا

پی آئی اے کا ایک اور فضائی میزبان کینیڈا...

سلمان بٹ کو سلیکشن کمیٹی سے فارغ کردیا گیا

اسپاٹ فکسنگ کیس میں سزا یافتہ سلمان بٹ کو...

70 سال عمر، وزن کم ہوگیا، عمران کی زندگی کو جیل میں خطرہ ہے، بشریٰ بی بی کا سپریم کورٹ میں بیان حلفی

سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے سپریم کورٹ میں بیان حلفی جمع کرایا ہے اور جیل میں عمران خان کے حالات کا نوٹس لینے کی اپیل کی ہے۔

بشریٰ بی بی نے بیان حلفی میں کہا کہ  جیل میں عمران خان  کی زندگی کو سنگین خطرات لاحق ہیں، شکلات اور تاخیر کے باعث چیئرمین پی ٹی آئی سے بائیس اگست کو اٹک جیل میں ملاقات ہوئی۔

بشریٰ بی بی نے موقف اختیارکیاکہ چئیرمین پی ٹی آئی آئین اور قانون کی حکمرانی کے ساتھ کھڑے ہیں۔چئیرمین پی ٹی آئی جدوجہد میں ہر قربانی دینے اور مشکل کا سامنے کرنے کیلئے پرعزم ہیں۔جیل میں چئیرمین پی ٹی آئی کی صحت خراب ہو رہی ہے۔دوران قید چئیرمین پی ٹی آئی کا وزن بھی کم ہوا ہے، ستر سالہ شخص کی گرتی صحت ان کی زندگی کیلئے سنگین خطرہ ہے۔

سبسکرائب کریں

تحریر کے بارے میں اپنی رائے ضرور دیں

%d bloggers like this: