ICC Cricket World Cup 2023

متعلقہ تحریریں

تازہ ترین

نگران وزیراعظم نے پہلا اجلاس معیشت پر طلب کر لیا، وزارت خزانہ، ایف بی آر بریفنگ دے گا

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے معیشت سے متعلق اہم اجلاس آج طلب کر لیا، اجلاس میں آئی ایم ایف پروگرام اورآئندہ کی حکمت عملی پر بھی غور کیا جائے گا۔

نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے پہلا اجلاس معیشت کے حوالے سے طلب کیا ہے، اجلاس میں نگران وزیراعظم کو وزارت خزانہ، ایف بی آراورمتعلقہ ادارے نگران وزیراعظم کو بریفنگ دیں گے۔

اجلاس میں ملکی معیشت کی مجموعی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا، آئی ایم ایف پروگرام اور آئندہ کی حکمت عملی پر بھی غور کیا جائے گا

 نگران وزیراعظم کو آئی ایم ایف کے جاری پروگرام پربھی بریفنگ دی جائے گی۔

سبسکرائب کریں

تحریر کے بارے میں اپنی رائے ضرور دیں

%d