ICC Cricket World Cup 2023

متعلقہ تحریریں

تازہ ترین

ایون فیلڈ ریفرنس میں نواز شریف کی بریت، مقدمہ کیا تھا؟

ایون فیلڈ ریفرنس میں اسلام آباد کی احتساب عدالت...

العزیزیہ ریفرنس، جس میں نواز شریف کی بریت ابھی باقی ہے

سابق وزیر اعظم نواز شریف کو دسمبر 2018 میں...

نواز شریف ایون فیلڈ ریفرنس میں بری، اللہ نے سرخرو کیا، سابق وزیراعظم

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایون فیلڈ ریفرنس میں...

ڈپٹی چیئرمین نیب 15 لاکھ، پراسیکیوٹر جنرل 16 لاکھ ماہانہ تنخواہ، پٹرول، گاڑی اور یوٹیلٹی بلز، کابینہ نے منظوری دے دی

وفاقی کابینہ نے ڈپٹی چیئرمین نیب اور پراسیکیوٹر جنرل نیب کی تنخواہ اور مراعات کی منظوری دے دی۔

ذرائع کے مطابق ڈپٹی چیئرمین نیب سہیل ناصر کو 15 لاکھ روپے ماہانہ اور مراعات جبکہ پراسیکیوٹر جنرل نیب سید احتشام شاہ کے لیے 16 لاکھ 58 ہزار روپے تنخواہ اور مراعات دینے کی منظوری دی گئی ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ ڈپٹی چیئرمین نیب کو 500 لیٹر پیٹرول، بجلی، گیس اور دیگر الاؤنس ہائی کورٹ کے جج کے مساوی ملیں گے جبکہ پراسیکیوٹر جنرل نیب کو 600 لیٹر پیٹرول، گاڑی بمعہ ڈرائیور، بجلی، گیس اور دیگر الاؤنس سپریم کورٹ جج کے مساوی ملیں گے، دونوں کو ریکوری پر بونس بھی ملے گا۔

وزارت قانون کی سمری پر وفاقی کابینہ سے سرکولیشن کے ذریعے منظوری حاصل کی گئی۔

چیئرمین نیب نذیر احمد کی سفارش پر تنخواہ اور مراعات کی منظوری دی گئی ہے۔

سبسکرائب کریں

تحریر کے بارے میں اپنی رائے ضرور دیں

%d bloggers like this: