ICC Cricket World Cup 2023

متعلقہ تحریریں

تازہ ترین

چلاس میں معمولی نوعیت کے زلزلے کے جھٹکے

چلاس میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

محکمہ موسمیات کے زلزلہ پیما مرکز سینٹر کے مطابق چلاس میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے،جس کی شدت ریکٹراسکیل پرزلزلے کی شدت 3.0ریکارڈ ہوئی۔

زلزلے کی گہرائی 36کلومیٹرریکارڈہوئی، زلزلہ 2بجکر31منٹ پرریکارڈ ہوا، زلزلے کا مرکز چلاس کے جنوب مغرب میں 94کلومیٹرکی دوری پرتھا۔

ساجد خان
ساجد خان
ساجد خان کراچی کے ابھرتے ہوئے نوجوان صحافی ہیں،جو اردو کرانیکل کے لیے ایوی ایشن،اینٹی نارکوٹکس،کوسٹ گارڈز،میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی،محکمہ موسمیات،شہری اداروں، ایف آئی اے،پاسپورٹ اینڈ امگریشن،سندھ وائلڈ لائف،ماہی گیر تنظیموں،شوبز اور فنون لطیفہ کی سرگرمیاں کور کرتے ہیں۔

سبسکرائب کریں

تحریر کے بارے میں اپنی رائے ضرور دیں

%d