ICC Cricket World Cup 2023

متعلقہ تحریریں

تازہ ترین

حکومت کل پاکستان سٹاک ایکسچینج میں سکوک بانڈز فروخت کے لیے پیش کرے گی

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کل جمعہ کو پہلی بار...

کراچی میں 3 مقامات پر اے این ایف کے چھاپے، تین من منشیات برآمد

اینٹی نارکوٹکس فورس نےکراچی میں 3 مختلف مقامات پرکارروائیوں...

شان مسعود کراچی کنگز کا حصہ بن گئے

پاکستان کے ٹیسٹ کپتان شان مسعود کراچی کنگز کا...

ٹانک میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، فائرنگ کے تبادلے میں 7 دہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے ضلع ٹانک کے علاقہ کری مچھن خیل میں خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا، جہاں سیکیورٹی فورسز کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں 7 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن کے دوران دہشت گردوں کے ٹھکانے بھی تباہ کر دیے گئے۔ مارے گئے دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کیا گیا۔؎پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق ہلاک دہشت گرد ٹانک اور گرد و نواح میں پولیس کی حالیہ ٹارگٹ کلنگ میں ملوث تھے، جبکہ دہشت گردی کی متعدد کارروائیوں میں بھی سرگرم تھے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق علاقے میں دیگر دہشت گردوں کے خاتمے کےلیے کلیئرنس آپریشن جاری ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق علاقہ مکینوں نے دہشت گردی کے خاتمے میں سیکیورٹی فورسز سے بھرپور تعاون کا اظہار کیا۔

سبسکرائب کریں

تحریر کے بارے میں اپنی رائے ضرور دیں

%d